پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000/18200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اس وجہ سے لوکل میں سیلنگ کم ہے۔ گوارہ کراچی تھرپاکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ 5437.90 روپیہ تک ہو گئ ہے۔ مارکیٹ 117.5 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے انڈین کرنسی میں۔