پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 35/40 روپیہ کوئنٹل کم ہوئی ہے اور 11875 جیسے ریٹ بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ ٹیکس ان پیڈ 11500 ہے لیکن کھل کر ملتی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کی 11950 جیسی پوزیشن بن گئ ہے جبکہ جولائی کے سودوں کی 12440 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال پرچون میں ڈیمانڈ کم ہے۔