پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا بھی مارکیٹ 70 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ تھی اور 5237.87 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر تھی انڈین کرنسی میں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔