پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ دھنیا گولی ایرانی فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ سکھر کا دھنیا فیصل آباد منڈی میں گولی 17000/17500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔