پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ منڈی میں 12000/14000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں ریگولر کوالٹی کے۔ 500 کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ پلانٹ والے مال 14500/15000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی نیا برسیم 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 14500 جبکہ پرانا مال حاضر میں 11000/11200 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مصر سے 1250/1300 ڈالر جیسے حالات موصول ہونے ہیں۔ پرانا برسیم 1100 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔