پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن کے بھاؤ 3625/50 روپیہ من کی سطح پر برقرار ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ تھل لائن پر 9100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرچون میں ڈیمانڈ نکلنے کی دیر ہے باجرہ مزید تیز ہو جانے کے امکانات ہیں۔