پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کم ہوئی ہے اور 10700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ٹیکس ان پیڈ 10510 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کی 11175 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے