پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل لائن 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انٹر نیشنل مارکیٹ بھی نرم ہوئ ہے اور انڈیا جودھپور منڈی میں 5497 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔