+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2023 16:11:25
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 13800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے 286.5 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماش کا کام بہت کم ہو گیا ہے۔ مال بھی بالکل کم ہی ہیں جبکہ ڈیمانڈ بھی بہت کم ہو گئ ہے۔ ٹریڈرز کام نہیں کر رہے ہیں۔ بکنگ میں پڑتا مہنگا ہے جبکہ لوکل میں مشکل سے ِبکتا ہے۔  پرچون میں ہی تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔