پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں ٹیکس ان پیڈ 10700 جیسے حالات ہیں۔ 3 جون کی پیمنٹ پر 10725 میں کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹیکس پیڈ مئی کے سودوں کا 10900 سمجھ لیں۔ مئی میں تیزی کا رجحان ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔