پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں کوئی ڈیلر بھی سیلنگ نہیں دے رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کا 11150 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ اگر کل بھی حاضر میں اچھی گاہکی رہی رہی تو مارکیٹ کسی وقت بھی مزید تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔