پاک کموڈیٹیز اسلام آباد. تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 22500 جیسے حالات ہیں۔ ڈالر کی غیر یقینی صورت حال کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ تاہم کوئٹہ اور کراچی کے ایکسپورٹرز گاہک نہیں ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ پچھلے پورے مہینے میں کمزور رہی ہے۔ 2200 ڈالر والی مارکیٹ 1900 ڈالر ہو گئ ہے۔