پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10625 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پیر کی پیمنٹ پر 10675 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودے 11185 تک ہوے ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ امید ہے ایک آدھ دن تک کے پی کے اور بلوچستان کیلئے لوڈنگ کھل جائے۔