پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 5700/5800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 5800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی سست ہے۔ تاہم سٹاکسٹ خدیدار ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔