پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن پورٹ کے مال 218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ گودام کے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور ایڈوانس پیمنٹ پر 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین ایڈوانس پیمنٹ پر 223/224 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 225/226 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج کراچی مارکیٹ میں نیچے گاہکی خاموش تھی۔