پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ کل 70000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے آج 6800/6900 روپیہ من جیسی مارکیٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 73000/74000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم پے۔ بکنگ بھی گرم ہے 5700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔