پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 31500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 32500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےمطابق ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے ضرورت کے مطابق گاہک ہے۔ بکنگ 2865 ڈالر تک ہے انڈین زیرے کی۔