پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17000/17200 جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے لوکل سٹاکسٹ مضبوط ہیں بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 17000/17200 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز لے ذرائع لے مطابق پچھلے سال کرنسی ہی 56% کمزور ہوئ ہے ڈالر کے مقابلے میں۔ اس لیے لوکل میں لوگ پیسا رکھنے کی بجائے گوارہ سٹاک کرنے کو ہی ترجیح دے رہے ہیں۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ 5514 جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ سست ہے۔