پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 125 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10850 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی دوبارہ مارکیٹ بہتر ہے اور 10900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کی مارکیٹ اتنی زیادہ کمزور نہیں ہوئی ہے صرف 20 روپیہ کوئنٹل کم ہوئی ہے اور 11700 تک کام ہوے ہیں۔