پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 سے 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11650/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 10775 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ جبکہ مئ کے سودوں کا 11375 کا بھرپور خریدار ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔