پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 16000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ سست ہے۔