پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 11200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر ٹیکس پیڈ مال کے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اپریل 11400 جبکہ مئ 12000 جیسے حالات ہیں۔ حاضر کام کاج سست ہے جبکہ فارورڈ کے سودوں میں تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔