پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شام کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11350 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے 11610 تک ہوے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ حاضر میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔