پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہوئ ہے۔ اور گاہکی نہیں ہے کھل کر۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 16600 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔