پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 59500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 55100/200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ مزید گرم ہے اور 4550 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال بکنگ بھی گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل اور انٹر نیشنل مارکیٹ دونوں میں فل حال تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔