پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11425/50 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 11675 جیسی صورتحال بن گئی تھی ٹیکس پیڈ۔ فل الحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ رات کے اوقات میں اپریل کے کافی کام ہوے ہیں۔