پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ گرم ہے اور 16000 جیسے حالات بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 روپیہ تک کام ہوئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 289.5 روپیہ تک ہو گیا ہے انٹر بینک میں۔