پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11700 سلانوالی پاپولر 11600 رمضان العریبیہ 11600جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11800 کمالیہ کشمیر 11650 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وائ کے 11450 جبکہ جی ڈے اتحاد یونائٹڈ 11400 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 11550 جیسے حالات ہیں تھرپارکر مہران فاران غیرہ کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ آج نیچے کام سست ہے۔