پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80 فیصد سفید 10600/700 70 فیصد سفید 10400/500 جبکہ 50% سفید 10200/300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں پنجاب کی منڈیوں میں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو حساب سے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔