پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10125 میں کام ہوا ہے صبح کی پیمنٹ پر۔ 3 اپریل کی پیمنٹ پر 10150 تک کام ہوے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی فل الحال بیچ نہیں آ رہی ہے اور نہ ہی اپریل کے سودوں کی بیچ ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔