پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز شام کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 9880 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ مارچ کے سودوں کا 9800 کا خریدار ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ جبکہ اپریل کے سودوں کا 10300 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔