پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14600 جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ 14800 جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ لائنوں پر 16000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔