پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 9640 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ اے کے ٹی ڈھرکی 9660 جبکہ گھوٹکی 9670 جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ مارچ کے سودے 9665 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے