پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد کے ریٹ 15 روپیہ کوئنٹل کم ہوے ہیں اور 9355 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آر وائی کے 9380 میں مل جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 15/20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 9435/40 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے تاہم مارچ کے سودوں میں تھوڑی بہت کھینچ بنی ہے۔