پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کنری منڈی میں 700 بوری کی آمدن تھی. 19000 سے 23000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کنری منڈی مارکیٹ 1000 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ لونگی کوالٹی 25000 سے 27000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔