+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 28 2023 12:51:50
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 172 جبکہ نمبر ون کوالٹی 174 روپیہ کلو تک ہیں۔  ملرز خریدار ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال کراچی مارکیٹ میں نمبر ون کوالٹی ختم ہو گیا ہے صرف سی ایچ کے ایم ہی رہ گیا ہے۔  مارکیٹ بہتر ہے۔