پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجابکی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی 13500 70/30 کوالٹی 13200/13300 جبکہ 50/50 کوالٹی 13000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب کراچی تھر پارکر کوالٹی 14500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال مارکیٹ برابر سی ہے نہ کھل کر گاہکی ہے اور نہ کھل کر بیچ ہے۔