پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے حاضر میں 8875 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری 8880 جیسے حالات ہیں۔ صرف حاضر ٹیکس پیڈ ہے۔ جبکہ فروری کے اوپر 72 روپیہ کوئنٹل ٹیکس لگے گا۔ مارچ کے سودے 9400 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق فروری اور مارچ پر 72 روپیہ کوئنٹل مزید دینا پڑے گا۔ مارکیٹ فل الحال انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔