پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی دو روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 232 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نپر مسور 227/28 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی کی مارکیٹ میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ تاہم پورٹ پر 48 کنٹینر کرمسن مسور کے لگے ہیں۔ پورٹ کے مال باہر آنے میں تین چار دن لگ جائیں گے۔ انٹر بنک میں ڈالر 205.30 تک پہنچ گیا ہے۔