+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 08 2023 12:57:15
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 10300/400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا  10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔