پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 8270/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 8525 تک ہوے ہیں۔ ریٹیل میں کام کاج سست ہے تاہم جن لوگوں نے فروری کے سودے اوپر بھاؤ میں فروخت کئے ہوئے ہیں انکی کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔