پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 208 جبکہ نپر کے ریٹ 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس بار جہاز والا مسور ہلکی کوالٹی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں پرچون کوالٹی مال 5 روپیہ کلو اوپر ِبک جاتا ہے۔ بنک سے ڈالر کھل کر نہ ملنے کی وجہ سے فل حال ایمپورٹرز مضبوط بیٹھے ہوئے ہیں۔