پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 800 روپیہ کوئنٹل مندہ ہوا ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی بھی 15000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج کل گوار میل میں اپ ڈاؤن زیادہ ہے جسکی وجہ سے گوارہ بھی بہت زیادہ اوپر نیچے ہو رہا ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نہیں ہے۔