پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔جوار سفید سبی 3900/4000 جیسے حالات ہیں۔جبکہ بھاگ ناڑی 3800/3850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دادو 3450/3500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔
سفید جوار گنگا 265 تک کام ہوئے ہیں۔ ابھی بیچ کم ہے۔ پرولائن بھی 295/300 جیسے حالات ہیں۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 100/150 توڑے کی آمدن تھی۔ مارکیٹ بہتر ہے۔