پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ گرم ہے اور 15500 روپیہ جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے جبکہ 70/30 15300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستانی کرنسی کمزور ہونے کی وجہ سے لوگ سیلنگ ہی نہیں کر رہے ہیں۔