پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ کم ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 2 دن میں 18% تک تیز ہوا ہے اس لیے لوکل مارکیٹ دوبارہ شوٹ اپ کر گئ ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔