پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا لائن جوہر آباد 8800 بھلوال 8800 رمضان اور العربیہ 8600 بھون 8550 جھنگ سائیڈ جھنگ شوگر ملز 8550 کشمیر 8550 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8600 کنجوانی کمالیہ 8550 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8450 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے 8400 گھوٹکی 8430 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ 8300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔