پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ 500 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 13300/400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں 80/20 کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 13000 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔