پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر 8050/60 جنوری 8165/70 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 8410 تک ہوے ہیں جبکہ مارچ کے سودے 8700 تک ہوے ہیں۔ فروری اور مارچ کی بھرپور گاہکی ہے انویسٹرز دھڑا دھڑ فروری مارچ کے سودوں کی خریداری کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق تقریبا 2000/2500 گاڑی کا کام ہوا ہے گزشتہ تین چار روز میں فروری اور مارچ کے سودوں کا۔ تاہم حاضر میں مارکیٹ ابھی سست ہے۔