پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8600 بھلوال 8300 العربیہ 8125 رمضان 8125 جھنگ شوگر ملز 8100 بھوں 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 8175 سویرہ 8165 کمالیہ نو سیل کنجوانی 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 8125 اتحاد 8130 یونائیٹڈ شوگر ملز 8125 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ڈھرکی 8115 اے کے ٹی 8115 گھوٹکی 8130 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 7900 جیسے حالات ہیں۔ جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے کم کاج سست ہے اور ملوں کی دھڑا دھڑ سیلنگ کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ تاہم ماہرین کے خیال کے مطابق حاضر میں یہ ریٹ انتہائ کھوٹے ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 8230 اور فروری 8440 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔